: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 30 اپریل (ذرائع) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فیما کے تحت ٹیکنالوجی انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ کے 5551.27 کرور روپئے ضبط کیے ہیں- ژیوامی انڈیا چین میں واقع ژیوامی گروپ
کی ذیلی ادارہ والی کمپنی ہے- یہ رقم کمپنی کے بینک کھاتوں سے ضبط کی گئی ہے، ای ڈی نے اس سال فروری کے مہینے میں کمپنی کی طرف سے کیے گئے غیر قانونی لین دین کے سلسلے میں کارروائی شروع کی تھی۔