the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ،31جنوری (یواین آئی)پارلیمنٹ میں جمعہ کوپیش کیے گئے اقتصادی جائزہ میں کہا گیاہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں معیشت رفتار پکڑے گی اور پورے مالی سال کے دوران شرح نمو 5فیصدرہے گی جبکہ آئندہ مالی سال میں اس کے بڑھ کر 6سے ساڑھے سات فیصدکے درمیان رہنے کاامکان ہے ۔
وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے اقتصادی سروے کی کاپیاں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں پیش کیں ۔اس میں کہاگیاہے کہ دوسری سہ ماہی میں 10مثبت عوامل کی وجہ سے معیشت رفتار پکڑے گی ۔اس میں شیئر بازارسرمایہ



کاریکے مضبوط رجحان ،راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ، مانگ میں اضافہ ،دیہی کھپت کا مثبت منظر نامہ ،صنعتی سرگرمیوں میں تیزی ،مصنوعات سازی میں مسلسل بہتری،اشیا کی برآمدات میں اضافہ ،غیرملکی زرمبادلہ کی ریکارڈ سطح اور اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )وصولی میں مثبت اضافہ شامل ہے ۔
ان سبھی عوامل کی وجہ سے رواں مالی سال میں جی ڈی پی شرح ترقی پانچ فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیاگیاہے ۔ساتھ ہی آئندہ مالی سال میں شرح ترقی بڑھ کر چھ سے ساڑھے چھ فیصد کےدرمیان رہنے کا امکان ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.