: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے جمعرات کو کہا کہ ملک کی معیشت کی رفتار اس وقت سست پڑ گئی ہے اور مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو گزشتہ سال سے 2 فیصد کم ہو سکتی ہے مسٹر چدمبرم
نے بجٹ اجلاس سے پہلے پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہماری معیشت سست پڑ گئی ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا حکومت جتنی بھی کوشش کرلے رفتار گررہی ہے اور یہ پچھلے سال کی شرح نمو سے دو فیصد تک نیچے گر سکتی ہے۔