the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز لوک سبھا میں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے پیش کیا، جس میں 2024-25 کے لیے ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 6.5 سے 7.0 فیصد تک رہنے کا تخمینہ پیش کیا گیا گذشتہ مالی



سال 2023-24 میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ایک اندازے کے مطابق 8.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے مسلسل مضبوط اقتصادی اصلاحات کی بدولت ملک کی اقتصادی ترقی کے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.