: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) گزشتہ 10 برسوں میں حکومت کی طرف سے کی گئی اصلاحات اور اقدامات سے پیدا ہونے والی مضبوط اقتصادی سرگرمیوں کی بدولت مالی سال 2024-25 میں ہندوستانی معیشت کی ترقی سات فیصد کے
قریب رہنے کی توقع ہے یہ بات آئندہ مالی سال کے لیے مرکزی بجٹ پیش کرنے سے چند دن قبل پیر کو جاری کردہ وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں شرح نمو سات یا سات فیصد سے زائد رہے گی۔