نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-22 میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) سال بہ سال 8.8
فیصد بڑھے گی۔
یہ اس کے پہلے تخمینہ سے 0.5 پوائنٹس کم ہے۔
ایس بی آئی کے شعبہ اقتصادی تحقیق(ای آر ڈی) نے اس سے قبل رواں مالی سال میں 9.3 فیصد کی شرح نمو کا اندازہ لگایا تھا-