: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس مہینے davos میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم World Economic Forum پروگرام میں حصہ لیں گے. 18 سالوں میں پہلی بارایسا
کوئی موقع ہے جب امریکہ کے صدر ورلڈ اکنامک رہنماؤں کے اجلاس میں حصہ لینے والے ہیں، قیاس لگائے جارہے ہیں کہ اس اجلاس پر ہندوستان کے وزیراعلی اور ٹرمپ کی ملاقات ہوسکتی ہے.