: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) ای کامرس کاروبار کا سب سے اہم پیمنٹ آپشن کیشن آن ڈیلیوری cash-on-delivery (CoD) ، آدھے سے زیادہ کاروبار اسی پیمنٹ آپشن سے چلتا ہے، لیکن ریزروبینک نے اسے لیکر بڑا خلاصہ کیا ہے، آر بی آئی کے خلاصے کے بعد ایسا
ماناجارہا ہے کہ ای -کامرس کاروبار سمٹ کر رہے جائے گا، دراصل ایک آر ٹی آئی کے جواب میں آر بی آئی نے ای-کامرس کے سب سے پسندیدہ پیمنٹ آپشن کیش آن ڈیلیوری کو غیر قانونی بتایا ہے، آر بی آئی کے مطابق کیشن آن ڈیلیوری "ریگولیٹری گرے ایریا" ہوسکتا ہے.