the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/13اکتوبر(ایجنسی) لکژری کاریں بنانے والی مشہور بی ایم ڈبلیو نے ایک ہائبرڈ موٹر سائیکل پیش کی ہے. اس الکٹرک سائیکل کو بی ایم ڈبلیو Hybrid E-bike نام دیا گیا ہے. کمپنی نے اس میں 504 واٹ ہائی پرفامنس بیٹری لگائی ہے جو پوری طرح اسکے فریم سے جوڑی ہے. کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ ایک بار



چارج کرنے پر یہ بیٹری 100 کلومیٹر تک سائیکل پاور دیتی ہے.

یورپ میں اسکی قیمت 3،400 یورو (2.6 لاکھ روپے) رکھی گئی ہے. وہیں یہ ای-بائیک ہندوستان میں کب لانچ کی جائے گی، اسکے بارے میں کمپنی نے ابھی کوئی بھی معلومات نہیں دی ہے، لیکن یہ توقع ہے کہ یہ ای-سائیکل جلد ہی ہندوستان میں پیش کی جاسکتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.