: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19نومبر(ایجنسی) کیبل اور ڈی ٹی ایچ صارفین جلد ہی اپنی پسند کے چینل سستے میں دیکھ پائیں گے، ساتھ ہی صرف پسندیدہ چینلس کے لیے ہی پیسے چکانے ہونگے، ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (TRAI)
نے کیبل اور براڈ بینڈ انڈسٹری کے لیے نئے قوانین جاری کردیے ہیں، نئے قوانین کے خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی، اس معاملے کو لیکر ٹرائی چیئرمین آر ایس شرما کے ساتھ سی این بی سی آواز کے صحافی دلیپ نندا نے خاص بات چیت کی.