: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 جولائی(یو این آئی) ٹیلی کام کمپنی ووڈا فون آئیڈیا نے بھوپال اسمارٹ سٹی میں 1 جی بی پی ایس کی 5 جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کا مظاہرہ کیا- کمپنی نے ہفتہ کو ایک بیان میں یہ معلومات دی- ٹیلی
کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا کی پائلٹ اسکیم کے تحت بھوپال اسکیم کے تحت بھوپال اسمارٹ سٹی میں ٹیلی کام کمپنی اسمال سیلس اور ہوائی فائبر کی تعیناتی کے لیے اسٹریٹ فرینچر کا استعمال کررہی ہے-