: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک/15جون(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ivanka-trump ایونکا ٹرمپ اور داماد کی 2018 میں آمدنی قریب 13.5 کروڑ ڈالر (910 کروڑ روپے کے قریب) کی رہی، ٹرمپ انتظامیہ میں اہم رول نبھا رہے میاں بیوی نے یہ کمائی ریئل اسٹیٹ ، شیئر ، بانڈ، سے کی ہے، جمعہ کو جاری مالی معلومات کے مطابق ، واشنگٹن ڈی سی میں اوول آفس (صدر دفتر) کے پاس واقع خاندانی ہوٹل میں ایونکا کی حصہ داری سے انہیں 2018 میں 39.5 لاکھ ڈالر کمائی ہوئی ہے- 2017 میں بھی ہوٹل سے ہونے والی