: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اکتوبر(ایجنسی) دسہرہ وجے آفر کے بعد بی ایس این ایل نے اپنے دیوالی پیشکش کا اعلان کیا ہے. کمپنی نے اپنے نئے لکشمی پروموشنل آفر کو اپنے
پری پیڈ گراہکوں کے لیے پیش کیا ہے. بی ایس این ایل کے اس پیشکش کے تحت گاہکوں کو 290 روپے، 390 روپے اور 590 روپئے کے ٹاپ اپ میں گراہکوں کو50 فیصدی اضافی ٹاک ٹائم دیا جائے گا.