: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ ( جیو) نے آج جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک پر چلنے والی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا یہ سروس تعلیمی اداروں، مذہبی مقامات،
ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، تجارتی مراکز جیسے مقامات پر فراہم کی جائے گی جہاں لوگوں کا بڑا اجتماع ہوتا ہے جیو ٹرو 5 جی سے چلنے والے وائی فائی کو آج راجستھان کے شہر ناتھدوارا سے لانچ کیا گیا۔