نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) انڈین فارمرز فرٹیلائزر کوآپریٹو (آئی ایف ایف سی او) جو دنیا کی سب سے بڑی کوآپریٹو سوسائٹیوں میں سے ایک ہے،
نے بدھ کو مسٹر دلیپ سنگھانی کو اپنا 17 ویں صدر منتخب کیا۔
مسٹر سنگھانی کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا گیا۔
وہ پہلے افکو کے نائب صدر تھے۔