: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی,12 اگست (یو این آئی)ر یلائنس ڈیجیٹل پر تمام زمروں میں زبردست پیشکشوں کے ساتھ ہندوستان کی سب سے بڑی الیکٹرانکس کی سیلر شروع ہو گئی ہے 16 اگست تک سرکردہ بینکوں کے کارڈز پر اپنی
ترجیحی ٹیکنالوجی کی خریداری پر 10فیصد تک فوری چھوٹ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں مزید برآں، مالیاتی اختیارات کی کثرت کے ساتھ، اب آپ اپنی اگلی خریداری پر 10فیصد فوری ڈسکاؤنٹ واؤچر حاصل کر سکتے ہیں۔