نئی دہلی، 08 جولائی (یو این آئی) پٹرول۔ڈیزل کی قیمت مسلسل دوسرے دن مستحکم رہی۔
ملک کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پثرول کی قیمت آج مسلسل دسویں دن 80.43 روپئے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی سب سے اعلی شرح ہے۔
ڈیزل بھی مسلسل دوسرے دن 80.78 روپئے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔
کولکاتا۔ ممبئی اور چنئی میں پثرول کی قیمت علی الترتیب 80.10 روپئے اور 83.63 روپئے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ کولکاتا میں ڈیزل
کی قیمت 75.89 روپئے، ممبئی میں 79.05 روپئے اور چنئی میں 77.91 روپئے فی لیٹر پر بغیر تبدیلی کے ہے۔
ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول۔ڈیزل کی قیمت ( روپئے فی لیٹر) اس طرح ہے۔
میٹرو سٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹرول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزل
دہلی ------------ 80.43 (مستحکم) ---------- 80.78 (مستحکم)
کولکاتا --------- 82.10 (مستحکم) ---------- 75.89 (مستحکم)
ممبئی ------------- 87.19 (مستحکم) ---------- 79.05 (مستحکم)
چنئی ------------ 83.63 (مستحکم) ---------- 77.91 (مستحکم)
یو این آئی، ایم اے۔