: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) موجودہ سککوں کی حقیقت کی جانچ کرنے کے لئے ریزرو بینک نے ٹول فری نمبر 14440 جاری کیا ہے. اس پر کال کرتے ہی فون کٹ جائے گا، پھر اس نمبر سے فورا فون آئے گا، جس میں
آئی وی آر کی طرف سے 10 کے سکوں کی پوری معلومات دی جائے گی، ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں 10 روپے قیمت کے 14 اقسام کے سکے چلتے ہیں، انہیں قبول کرنا سبھی کے لیے ضروری ہے، شک ہونے پر ٹول فری نمبر ڈائل کریں.