ممبئی 6 جنوری (یو این آئی) ڈلیوری پلیٹ فارم ڈنزو نے ریلائنس ریٹیل کی قیادت میں24 کروڑ ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کیا ہے۔
ڈنزو میں24 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی قیادت ریلائنس ریٹیل
وینچرز لمیٹڈ (ریلائنس ریٹیل) نے کی، جس میں موجودہ سرمایہ کار بشمول لائٹ باکس، لائٹ راک،3 ایل کیپٹل اور الٹیریا کیپٹل شامل ہیں۔
ریلائنس ریٹیل کی ڈنزومیں 25.8 فیصد کی حصہ داری ہوگی۔