the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 مئی ( یواین آئی) ریل ملازمین کی سب سے بڑی یونین آل انڈیا ریل مینز فیڈریشن (اے آئی آر ایف) نے ریلوے کے وزیر پیوش گوئل سے مطالبہ کیا ہے کہ کووڈ وبا کے بیچ آکسیجن سمیت اشیائے ضروری اور مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں مصروف ریل ملازمین کو کورونا واریئر قرارد ے کر ان کی موت ہونےپر 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے۔
اے آئی آر ایف کے جنرل سکریٹری شیو گوپال



مشرا نے گذشتہ شام ریلوے کے وزیر کو ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ ملک اس وقت کووڈ 19 وبا کی دوسری لہر کے سبب مشکل دور سے گزر رہا ہے ۔ ایک لاکھ سے زیادہ ریلوے ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ، جن میں سے 65 ہزار سے زیادہ افراد صحتیاب ہوکر اپنی ڈیوٹی پر واپس آ گئے ہیں ۔
تاہم ڈیڑھ ہزار سے زیادہ افراداپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.