the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اٹلانٹا‘15 فروری (یو این آئی)امریکی طیارہ ساز کمپنی ڈیلٹا ایرلائنس نے اپنے منافع میں سے 1.68ارب ڈالر (تقریباً 1.20لاکھ کروڑ روپے) اپنے ملازمین کو بونس کے طور پر دیے ہیں۔
کمپنی نے بتایا کہ اس نے جمعہ کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ملازمین کو ریکارڈ 1.68 ارب ڈالر بونس کے طورپر دیا ہے۔ یہ ملازمین کو ملنے والی تنخواہ کے16.7 فیصد کے برابر ہے۔ تمام 90 ہزار ملازمین کو یہ بونس دیا گیا ہے۔ اس طرح ہر ملازمین کے حصے میں 1.3 کروڑ



روپے سے زیادہ کی رقم آئی ہے۔ یہ مسلسل چھٹا سال یہ جب ڈیلٹا ایرلائنس نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ بونس ملازمین کو دیا ہے۔
اس کے علاوہ اس نے ملازمین کو ایر لائنس کی کامیابی کے لیے مبارک باد دیتے ہوئے ایک طیارہ پر انگریزی میں بڑے الفاظ میں‘تھینک یو‘ لکھا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ قریب سے دیکھنے پر اس ’تھینک یو‘ میں تمام 90ہزار ملازمین کے نام ہیں۔ ڈیلٹا کے چیف ایگزیکیوٹیو افسر ایڈ باسٹین نے ایک تقریب میں طیارہ کی نقاب کشائی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.