: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) ڈیلوئٹ ٹچ تو ہما تسو انڈیا ایل ایل پی (ڈیلوئٹ انڈیا) نے انٹر پرائز گروتھ ایوارڈز 2025 کے لئے جیوری پینل کا اعلان کر دیا ہے یہ اقدام پورے ہندوستان میں خاندانی ملکیت کے غیر معمولی
کاروباروں، یونیکورن اور سونیکور کے تعاون کو تسلیم کرتا ہے۔ یہ ایوارڈز قیادت ، وژن اور ترقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی برادریوں میں حصہ داری اور علاقائی حدود سے باہر قومی سطح پر اثر ڈالنے والی کمپنیوں کا جشن مناتے ہیں۔