نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) لگژری مسافر گاڑی ساز جگوآرلینڈ روور انڈیا نے ہندوستان میں نئے جگوآر ایف-پیس کی ڈلیوری شروع کر دی ہے۔
کمپنی نے آج یہاں جاری بیان
میں کہا کہ نئی ایف-پیس پہلی بار انجینیئم 2.0 لیٹر پٹرول اور ڈیزل پاورٹرین پر آر-ڈائنیمِک ایس ٹرم میں دستیاب ہے۔
2.0 لیٹر کا پٹرول انجن 184 کلو واٹ کی پاور اور 365 این ایم کا ٹارک دیتا ہے۔