نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) وزارت دفاع کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں مالی سال 2022-23 میں پہلی بار دفاعی پیداوار 1 لاکھ کروڑ روپے کے ہندسے
کو عبور کر گئی ہے فی الحال دفاعی پیداوار 1,06,800,000 کروڑ روپے ہے اور نجی دفاعی صنعتوں کے اعداد و شمار حاصل کرنے کے بعد اس میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔