: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) پانچ ہزار 5،000 کروڑ روپے کا لون ڈیفالٹر کرنے کے بعد فیشن برانڈ ریڈ اینڈ ٹیلر اور اس کی پیرنٹ کمپنی ایس کمارس
نیشن وائیڈ نے bankruptcy court کورٹ کا رخ کرلیا ہے، دو سینئر اہلکار نے یہ بات اکنامک ٹائمز کو بتائی. ریڈ اور ٹیلر کو سپر اسٹار امیتابھ بچن نے Endorsers کیا ہوا تھا.