: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مارچ(ایجنسی)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ہفتہ کو کہا کہ اس نے ایوی ایشن لابیسٹ دیپک تلوار کے خلاف Money laundering معاملے میں عارضی
طور سے 120 کروڑ روپے کے ہالی ڈے ان ہوٹل کو ضبط کرلیا ہے، ایجنسی نے کہا کہ ہوٹل دہلی کے ایئروسٹی میں واقع ہے اور اسکی قیمت قریب 120.20 کروڑ روپے کے آس پاس ہے-