: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6نومبر(ایجنسی) پی این بی اسکام میں ای ڈی کو منگل کو ایک اور کامیابی ملی، ای ڈی نے پی این بی گھوٹالے کے اہم ملزم mehul-choksi مہیول چوکسی کے قریبی دیپک کلکرنی deepak-kulkarni کو کولکتہ
ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے، کلکرنی ہانگ کانگ سے آنے والی فلائٹ سے کولکتہ پہنچے تھے اور وہ چوکسی کی ہانگ کانگ میں چل رہی فرم کا ڈائریکٹر تھا، سی بی آئی اور ای ڈی نے پچھلے دنوں کلکرنی کے خلاف لوک آؤٹ نوٹس جاری کیا تھا.