نئی دہلی ، 20 نومبر (یو این آئی) ہندوستان میں خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے کے لیے پر عزم او د یتی فاو نڈیشن نے آج اپنے صنفی امتیاز کو ختم کرنے (سی جی جی ) پہل کے تحت مالی سال 2023-24 کے لئے نئے ڈاٹا اور معلومات کی نقاب کشائی کی اس موقع پر او دیتی فاو نڈیشن کی سی ای
Close) اوپو جا گوئل نے کہا کہ ہماری پہل”: کلوز دی جینڈر گیپ کے تازہ ترین اعداد و شمار تنظیموں کو صنفی (the Gender Gap تفاوت کو کم کرنے
کے لئے کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور ساتھ ہی
کے تازہ ترین اعداد و شمار تنظیموں کو صنفی (the Gender Gap تفاوت کو کم کرنے کے لئے کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اس کی ترجیحات کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ اعلیٰ عہدوں پر خواتین کے لیے یکساں مواقع ، صنفی عدم مساوات کو تنظیمی ترقی کے ہر حصے میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ہماری گزارش ہے کہ اس عظیم خلاء کو پر کریں اور اس صلاحیت سے بھر پور قوت سے فائدہ اٹھائیں۔