ممبئی، 8جون (یو این آئی) بینکنگ اورمالیاتی کمپنیوں میں فروخت کے دباو میں گھریلو شیئر بااروں میں آج گراوٹ رہی۔
بی ایس ای کا 30شیئروں والا انڈیکس سینسکیس
52.94پوائنٹ یعنی 0.10فیصد گر کر 52,275.57پوائنٹ پر نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی 11.55پوائنٹ یعنی 0.07فیصد گر کر 15,740.10پوائنٹ پر بند ہوا۔
پیر کو دونوں انڈیکس تاریخی ریکارڈ سطح پر پہنچے تھے۔