: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8جنوری (یو این آئی) حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے ، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی عکاس ہے یہ بات ایس بی آئی کے ایک جدید مطالعے میں
سامنے آئی ہے اس رپورٹ میں سی بی ڈی ٹی کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سال بہ سال انکم ٹیکس کی بنیاد وسیع ہو رہی ہے اور سال 23-2022 میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 22-2021 میں 70 ملین کے مقابلے میں بڑھ کر 74 ملین ہو گئی۔