: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوجا (نائیجیریا)، 23 اکتوبر (یو این آئی) نائیجیریا کی شمالی ریاست جیگاوا میں پٹرول ٹینکر کے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 181 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یہ اطلاع ریاست کے گورنر عمر
نمادی نے منگل کو دی۔ مسٹر نمادی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 15 اکتوبر کی رات تو رہ لوکل گورنمنٹ ایریا کے قصبے مازیہ میں ایک پٹرول ٹینکر کے بے قابو ہو کر الٹ جانے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 181 ہو گئی ہے۔