: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) پرسار بھارتی کے چیف ایکزیکیوٹیو افسر ششی شیکھر ویمپتی نے کہا کہ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے دوردرشن اور ریڈیو ملازمین کی تنخواہ کے لئے 208کروڑ روپے 28فروری کو جاری کردئے ہیں ۔ ویمپتی نے ایک ٹوئٹ
کرکے بتایا کہ دوردرشن اور ریڈیو کے ملازمین کو تنخواہ نہیں ملنے کے بارے میں میڈیا کے ایک گروپ کی رپورٹوں کو نوٹس کیا گیا۔ 28فرور ی کو تنخواہ کے فنڈ میں 208کروڑ روپے جاری کردئے گئے۔
پرسار بھارتی نے رواں مالی سال کے دوران تنخواہ دینے کے لئے وزارت سے اب تک 1989کروڑ روپے حاصل کئے ہیں۔