: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) نوکیا موبائل براڈ بینڈ انڈیکس (ایم بی آئی ٹی) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2024 تک ہندوستان میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا کا استعمال دوگنا ہو جائے
گا اور 5 جی نیٹ ورک نئے ایکسلریٹر کا کردار ادا کرے گا یہاں جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5G ٹیکنالوجی زیادہ سبز معیشت کی بنیاد بنے گی اور اب بلاڈیجیٹل گرین اکنامی کا تصورممکن نہیں۔