حیدرآباد، 19 جولائی (یو این آئی) اسپائس جیٹ نے منگل کو جمعہ سے حیدرآباد سے دہلی اور ناسک کے لئے روزانہ پانچ نئی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا۔
اسپائس جیٹ
نے ایک ریلیز میں کہا کہ ایئر لائن اڑان اسکیم کے تحت حیدرآباد کو ناسک سے جوڑے گی اور جموں کے لیے براہ راست گھریلو پروازیں بھی شروع کرے گی۔
اس کا ہیڈ کوارٹر گروگرام میں ہے۔