: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21دسمبر(یو این آئی) ہندوستان کے مشہور و معروف برانڈ ڈابر نے آج ’اوڈونیل جیل پاکٹ ‘لانچ کرکے اپنے پورٹ فولیو میں توسیع کا اعلان کیا ہے اپنی نوعیت کا یہ منفرد جیل بیسڈ ایئر
فریشنرکافی عرصہ تک خوشبو دیتا رہتا ہےاس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈ ابر انڈیا لمیٹڈ کے مارکیٹنگ ہیڈ ہوم کیئر مسٹر سنتھ پولکرنے کہا کہ اوڈونیل جیل پاکٹ بہترین خوشبوسے بھرپورہے۔