: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17جولائی (یو این آئی)کرپٹو کرنسی سے چلنے والی معیشت اپنی نوعیت کے اعتبار سے عالمی ہے اور ضروری نہیں کہ لین دین کے جغرافیہ میں اسے اچھی طرح سے کنٹرول کیا جاسکے اگرچہ کرنسی کی فہرست سازی اور
تجارتی تبادلے ، شفافیت، معتبریت کو بہتر بنانے اور اس کے مجرمانہ استعمال سے بچنے کے لیے اپنے کنٹرول کو سخت کر رہے ہیں، لیکن لین دین کی زنجیر اور تہوں میں کرپٹو ٹوکن کے غلط استعمال کے لیے اب بھی کافی گنجائش موجود ہے۔