the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی،16ستمبر(ایجنسی)سعودی عرب کے خام تیل پلانٹس پر ہوئے حملے کے بعد بین الاقوامی بازار میں پیر کو اس کی قیمتوں میں 19.5فیصد کا اچھال آیا جس سے گھریلو شیئر بازار میں سینسیکس میں 200پوائنٹ سے زیادہ کی کمی واقع ہوگئی۔
لندن سے موصول اطلاع کے مطابق خام تیل کا معیاری برینٹ کروڈ وائدہ 19.5چڑھ کر 71.95ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔یہ جنگ خلیج کے دوران 14جنوری 1991کے بعد کی سب سے بڑی تیزی ہے۔امریکی کروڈ وائدہ بھی 15.5فیصد کی چھلانگ لگا کر 63.34ڈالرفی بیرل ہوگیا۔یہ 22جون 1998 کے



بعد کی اس کی سب سے بڑی تیزی ہے۔
خام تیل میں بھاری اچھال کی وجہ سے گھریلو بازار میں سینسیکس 180.43پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 37،204.56پوائنٹ پر کھلا اور 37111.29 تک پہنچ گیا۔تیل کی پیداوار والی کمپنیوں میں او این جی سی کے شیئر2.41فیصد مہنگے ہوئے جبکہ تیل مرکیٹنگ کمپنیوں میں سرکاری کمپنی انڈین آئیل کا شیئر3 فیصد،بھارت پٹرولیم اور ہندوستان پٹرولیم کے شیئر 6-6فیصد سستے ہوگئے۔
تیل اور پٹرولیم میں کاروبار کرنے والی نجی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے شیئر کی قیمت دو فیصد زیادہ کم ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.