: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھپرا، 05 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتار من نے آج کہا کہ خواتین کریڈٹ آوٹ ریچ پرو گرام کے ذریعے جلد ہی کروڑ پتی بنیں گی۔ مسر سیتار من
نے منگل کو بہار کے ضلع ہیڈ کوارٹر سارن میں کریڈٹ آوٹ ریچ پرو گرام کا افتتاح کیا۔ اس پرو گرام میں ان کے ذریعہ کل 1349.52 کروڑ روپے کی رقم 61787 خاندانوں میں تقسیم کی گئی-