: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18فروری(ایجنسی) ریئل اسٹیٹ کمپنیوں کی تنظیم رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز ایسوسی ایشن آف انڈیا (CREDAI) جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں شہید سی آر پی ایف جوانوں کے افراد خاندان والوں کو دو
کمروں کا (2 BHK) گھر دے گا. تنظیم نے پیر کو پیر کو اسکی معلومتا دی، CREDAI کے صدر جے شاہ نے بیان میں کہا ، غم میں ڈوبے خاندان والوں کی حمایت کرنے کے لیے CREDAI نے شہیدوں کو اپنے ریاست یا شہر میں دو کمروں کا ایک گھر دینے کی تجویز پیش کی ہے.