the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئی) اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کاؤنسل نے روپے Rupay  ڈیبٹ کارڈ، یو ایس ایس ڈی اور BHIM بھیم ایپ کے ذریعہ سے ادائیگی کرنے پر کسٹمرس کو جی ایس ٹی ٹیکس کا 20 فی صد کیش بیک کی شکل میں واپس کرنے کا منصوبہ



ہے۔

کاؤنسل کی آج یہاں ہوئی میٹنگ کے بعد وزیر خزانہ پیوش گوئل نے بتایا کہ ڈیجیٹل ٹرانزکشن کو فروغ دینے اور رسمی معیشت کا دائرہ وسیع کرنے کے لئے روپے ڈیبٹ کارڈ، ، یوا یس ایس ڈی اور بھیم ایپ کے ذریعہ سے ادائیگی کرنے پر فی ٹرانزکشن جی ایس ٹی کا 20 فی صد کیش بیک دینے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ ابھی یہ اسکیم تجرباتی بنیاد پر صرف انہیں ریاستوں میں نافذ کی جائے گی جو اس کے لئے رضا کارانہ طور پر تیار ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.