کلکتہ 12مارچ (یواین آئی)کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی تجارت اور کاروبار پر بھی اثر انداز ہونے لگا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائے
جارہے افوہوں اورفیک نیوز کا اثر چکن کے کاروبار پر بھی پڑنے لگا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائی جارہی افواہوں کے مطابق چکن کے گوشت میں کرونا وائرس کے اثرات ہیں۔