: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/21اگست(ایجنسی) حکومت آپ کی کار کو بھی الیکٹرک گاڑی میں تبدیل کرنے کی پلاننگ کررہی ہے، اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو جلد ہی یہ ممکن ہوگا، دراصل روڈ ٹرانسپورٹ منسٹری کی ایک نوٹیفکیشن میں موٹر وہیکل
ایکٹ 1989 میں ذکر کیا گیا ہے کہ اسکے تحت موجودہ گاڑیوں میں hybrid ہائبریڈ ٹکنالوجی یا پھر الیکٹرک سسٹم کے ریٹرو فٹمنٹ کو منظوری دی جاسکے گی، حکومت نے یہ قدم گاڑیوں سے ہونے والے الودگی کو کم کرنے کے لیے اٹھایا ہے.