: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) اس سال کے آخر تک ملک میں 5جی خدمات کو شروع کرنے کے مقصد سے ہونے والے اسپیکٹرم کی نیلامی کے آج ختم ہونے کے ساتھ ہی کمپنیوں نے 150173 کروڑ
روپے میں 51236 میگا ہرٹزاسپیکٹرم خریدے- یہ اطلاع آج شام 5 بجے نیلامی کا عمل مکمل ہونے کے بعد مواصلات ، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے دی-