the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
الیکٹرانکس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے وزیر روی شنکر پرساد نے نامہ نگاروں کی کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میک ان انڈیا کسی دوسرے ملک کو پیچھے چھوڑنے کے لئے نہیں بلکہ ہندوستان کو خودانحصار بنانے کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی کے تحت الیکٹرونکس پیداواروں کے



منوفیکچرنگ کو گزشتہ چھ برسوں میں رفتار ملی ہے اور ابھی ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون بنانے والا ملک بن چکا ہے۔ ملک کواگلے کچھ برسوں میں دنیا کے ٹاپ ملک بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
مسٹر پرساد نے کہا کہ الیکٹرونکس پیداواروں کی منوفیکچرنگ میں خودانحصاری حاصل کرنے اور اس کے لئے ملک میں پانچ عالمی اور پانچ قومی سطح کی کمپنیاں تشکیل دینے کے لئے تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین نئے منصوبوں جس میں پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی) الیکٹرونک کمپوننٹ اینڈ سیمی کنڈکٹرس (ایس پی ای سی ایس) اور موڈیفائڈ الیکٹرونکس منوفیکچرنگ کلکسٹر اسکیم 2.0 (ای ایم سی 2.0 ) شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.