: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8فروری(ایجنسی) گریٹر نوئیڈا میں چل رہے 14 ویں آٹو ایکسپو کے دوسرے دن لوہیا آٹو (Lohia Auto) نے الیکٹرک کمفرٹ ای آٹو لانچ کیا. آٹو بنانا والا گروپ لوہیا آٹو کئی علاقوں میں کاروبار کرتا ہے. اس کی دہلی میں شو
روم قیمت 1.49 لاکھ روپے ہے. لوہیا آٹو کی طرف سے پیش کئے گئے اس آٹو میں سینٹرل لاکینگ اور GPS جیسے فیچرس دیئے گئے ہیں. اس میں لیتھیم آئرن بیٹری ہے جو 80 کلومیٹر کا مائیلج دیتی ہے. یہ 30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے کے قابل ہے.