: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) گرمی آنے سے قبل ہی مشروبات بنانے والی کمپنیاں اپنی پلاننگ میں لگ گئی ہیں- کوکا کولا نے بھی ہندوستانی بازار کے لیے اپنانیا پلان تیار کیاہے- کولڈ ڈرنک بنانے والی کمپنی کوکا
کولا ملک میں اپنے کاروبار کا بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کررہی ہیں- کمپنی کا اگلے کچھ سالوں میں اپنے پروڈکٹ پورٹ فولیو کے دو تہائی حصے کا Localization کرنے کی سونچ رہی ہے- اسکے تحت کوکا کولا کا جوس پیش کرنے کا منصوبہ ہے.