: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی)ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوند سنگھ سکھو نے آج شملہ میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش میں جیو ٹرو 5جی خدمات کا آغاز کیا شملہ کے علاوہ،جیو ٹرو 5جی خدمات بیک وقت ریاست
ہماچل پردیش کے ہمیر پور، نادون اور بلاس پور میں شروع کی گئیں لانچ کے موقع پر، جیو کے ترجمان نے کہا،جیو ٹرو 5جی نہ صرف مختلف شعبوں میں لامتناہی مواقع پیدا کرے گا، بلکہ یہ ریاست کے لوگوں کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے گا۔