: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی, جے پور،7 جنوری (یواین آئی) راجستھان کے دارالحکومت جے پور سمیت جودھ پور اور ادے پور میں جیو کا ٹرو 5 جی نیٹ ورک لانچ ہوگیا ہے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے سٹیٹ ڈیٹا
سینٹر میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں جیو کی5 جی خدمات کا آغاز کیا اس موقع پر جیوکے ترجمان نے کہا، "ہم جے پور، جودھ پور اور ادے پور میںجیو ٹرو 5 جی خدمات شروع کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔