حیدرآباد 27جو لائی (یواین آئی)ڈاک خدمات کے لئے مشہور ڈاک خانوں کے ذریعہ اب مختلف خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
ان ڈاک خانوں کو کامن سرویسس سنٹر میں
تبدیل کیاگیا ہے جس کے لئے محکمہ ڈاک کے اہلکاروں کو تربیت بھی فراہم کی گئی ہے۔
ان کے ذریعہ مرحلہ واری طورپر مختلف خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایاجارہا ہے۔