: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اپریل(ایجنسی)آئی سی آئی سی آئی (ICICI) بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چندا کوچر کے دیور راجیو کوچر کو جمعرات کو ممبئی ہوائی اڈے پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا اور سی بی آئی کے حوالے کر
دیا. وہ کسی جنوب مشرقی ایشیا کے ملک جانے والے تھے، سی بی آئی راجیو کوچر سے ویڈیو کون کو بینک کی طرف سے دیے گئے قرض کے معاملے میں پوچھ تاچھ کررہی ہے، اہکاروں نے بتایا کہ کوچر کو افسروں نے ممبئی ہوائے اڈے پر ملک سے باہر جانے سے روک لیا.